: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد۔5۔فروری (اعتماد نیوز)آج راجیہ سبھا اجلاس میں انسداد فرقہ وارانہ فساد بل پر مباحث کے دوران فرقہ وارانہ فسادات کے تفصیلات کو پیش کیا گیا۔ جسکے مطابق فرقہ وارانہ فسادات میں اتر پردیش سب سے آگے ہے۔چنانچہ اتر پردیش میں سال 2013میں جملہ 247 فرقہ وارانہ فسادت پیش آئے جن
میں کل 77 افراد ہلاک ہوگئے۔اسکے بعد مہاراشٹر ہے جس میں 88 فرقہ وارانہ فسادات پیش آئے۔جن میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ اسی طرح تیسرے نمبر پر مدھیہ پردیش 84 فسادات کے ساتھ اور چوتھے نمبر پر کرناٹک جس میں 73 فسادات کے واقعات پیش آئے۔ جبکہ گجرات فرقہ وارانہ فسادات میں پانچویں نمبر پر ہے جس میں 63 فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات پیش آئے۔
M SAMIUDDIN KHAN Says:
A PICTURE IS WORTH THAN THOUSANDS WORDS..
"" BEHAYAEE KI TASVEER,,
INDIA AFTER 67 YEARS OF INDEPENDENCE /FREEDOM,,
WHERE ONLY CRIMINALS ARE FREE,
PUBLIC AWARENESS MISSION, SAMI KHAN,,